Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کٹرینہ کیف کی اس ساڑھی کو تیار کرنے میں لگے تھے 40 مزدور اور 1800 گھنٹے

تصاویر میں ان دونوں کی محبت کو دیکھ کر ان سے نظریں ہٹانا مشکل ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ، کٹرینہ اور وکی نے اپنی شادی سے جڑی کوئی نہ کوئی تصویر شیئر کر رہےہیں۔ اب انہو نے پری ویڈنگ فوٹو شوٹ بھی شیئر کیا۔

پری وینڈنگ شوٹ کے دوران کٹرینہ نے سفید گاؤن کے بجائے ایک خوبصورت ساڑھی پہنی تھی، جسے سبیاساچی نے ڈیزائن کیا تھا۔ خبر کے مطابق اس خوبصورت ساڑھی کو 40 مزدوروں نے 1800 سے زائد گھنٹے لگا کر تیار کیا تھا۔

کٹرینہ کیف اور وکی کوشل حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھے اور شوہر بیوی بن گئے ہیں، جب سے ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر آئی ہیں۔ اس کے بعد سے ان کے مداح ان کی تصاویر دیکھنے کے لیے ہر لمحہ ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو سرچ کر رہے ہیں۔

کٹرینہ اپنی شادی کے بعد شادی کی دلہن کے لباس میں اور پری ویڈںگ فوٹو شوٹ کی تصویریں اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.