Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کشمیرا شاہ کی اداوں نے بڑھایا انٹرنیٹ کا درجہ حرارت

کشمیرا شاہ (Kashmera Shah) اپنی بولڈنیس کی وجہ سے مشہور ہیں ۔ وہ آئے دن اپنی بولڈ تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہیں ان دنوں کشمیرا شاہ کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کا انتہائی بولڈ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

چھوٹے پردے سے بڑے پردے تک اپنی شناخت بنا چکیں کامیڈین کرشنا ابھیشیک کی اہلیہ اور اداکارہ کشمیرا شاہ اپنی بولڈنیس کی وجہ سے مشہور ہیں ۔ وہ آئے دن اپنی بولڈ تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہیں ان دنوں کشمیرا شاہ کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کا انتہائی بولڈ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

کشمیرا نے اپنی ان وائرل تصویروں کو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا تھا ، جو اب ایک کے بعد ایک انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ۔

انسٹاگرام پر کشمیرا کی ان تصویروں کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کررہے ہیں اور ان کی خوبصورتی کی جم کر تعریف بھی کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.