Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کرشمہ تنا نے ورون بنگیرا کے ساتھ لئے سات پھیرے، دیکھئے جوڑے کی خوبصورت تصویریں

کرشمہ تنا اور ورون بنگیرا (Karishma Tanna Varun Bangera Wedding) نے اہل خانہ اور دوستوں کی موجودگی میں شادی کی ۔ کرشمہ اور ورون نے ہفتہ پانچ فروری کی شام کو غروف آفتاب کے وقت شادی کی ۔ شادی کے بعد جوڑے نے پیپراجی کو فوٹوشوٹ (Karishma Varun Wedding Photos) کیلئے پوز دئے ۔

کرشمہ تنا نے ہفتہ کو اپنے منگیتر کاروباری ورون بنگیرا سے شادی کرلی ۔ کرشمہ اور ورون نے شام کے وقت شادی کی ۔ ان کی شادی کی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصویروں میں کپل کافی خوش نظر آرہے ہیں ۔ دونوں نے شادی کے بعد کئی پوز دئے ۔

کرشمہ تنا نے شادی کے خاص دن کیلئے گلابی لہنگا ڈریس کو منتخب کیا۔ انہوں نے باقی لوگوں کی طرح روایتی لال آوٹ فٹ کو نہیں چنا ۔

کرشمہ تنا نے گلابی رنگ کی چنری لی ہوئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے میچنگ جیولری سے اپنے لک کو مکمل کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.