Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کرینہ کپور ے شادی سے عین قبل سیف علی خان نے امرتا کو کیوں لکھی تھی چٹھی؟

 سیف علی خان نے خود کرن جوہر کے شو کافی ود کرن میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کرینہ سے شادی سے پہلے امریتا سنگھ کو خط لکھا تھا۔ خط میں سیف نے زندگی میں شروع ہونے والے نئے باب کا ذکر کیا تھا۔

ہندی فلم انڈسٹری میں ایسی کئی شادیاں ہوئیں جو ہمیشہ قائم نہ رہ سکیں۔ ان میں سے ایک جوڑی اداکار سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بھی تھی۔ اس جوڑے نے 1991 میں شادی کی تھی لیکن سال 2004 میں دونوں میں علیحدگی بھی ہوگئی۔ اس کے بعد سال 2012 میں سیف علی خان نے پانچ سال تک ڈیٹ کرنے کے بعد کرینہ کپور خان سے شادی کی۔ شادی سے پہلے سیف نے کرینہ کپور کے مشورے پر امریتا سنگھ کو خط لکھا تھا۔

الی ووڈ اداکار سیف علی خان نے خود مشہور ڈائریکٹر و پروڈیوسر کرن جوہر کے شو کافی ود کرن میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کرینہ سے شادی سے پہلے امریتا سنگھ کو خط لکھا تھا۔ خط میں سیف نے زندگی میں شروع ہونے والے نئے باب کا ذکر کیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ کئی پرانی باتوں کا بھی ذکر کیا اور امریتا سنگھ کو ان کی آنے والی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.