کرینہ کپور خان سمیت ان اداکاراوں کی شاندار ڈریس پر مرکوز ہوئی لوگوں کی نظریں، دیکھئے تصاویر
کرینہ کپور (Kareena Kapoor) سمیت بالی ووڈ کے سبھی سلیبریٹیز کو پیپراجی نے اس ہفتے الگ الگ جگہ پر دیکھا، جو اپنی شاندار آوٹ فٹ کی وجہ سے لوگوں کا دھیان کھینچ رہی تھیں ۔ کوئی اداکارہ روایتی آوٹ فٹ میں نظر آئی تو کوئی ویسٹرن ڈریس میں دکھیں ۔
کرینہ کپور خان ہلکے ہرے رنگ کے سلوار سوٹ میں کافی خوبصورت لگ رہی تھیں ۔
رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون اپنے آوٹ فٹ میں کافی خوبصورت لگ رہے تھے ۔
کیارا اڈوانی نے ٹی شرٹ اور ڈینم شارٹس سے اپنے لک میں چار چاند لگادئے ۔
کیرتی سینن نیوڈ کلر کی اسپورٹس برا اور ٹرینچ جیکیٹ کے ساتھ پہنے لیگنگس میں کافی خوبصورت لگ رہی تھیں ۔
اننیا پانڈے رنگ برنگے کراپ ٹاپ اور پرپل پینٹ میں کافی خوبصورت لگ رہی تھیں ۔
کلکی کوچلن نے برالیٹ اور ڈھیلی پینٹ میں کافی اچھی لگ رہی تھیں ۔
ہنسیکا موٹوانی سفید اور گلابی رنگ کی ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی تھیں ۔