Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کرینہ کپور خان نے بولڈنیس دکھانے کیلئے کیمرے کے ہی سامنے کردیا ایسا کام، تصویر ہوئی وائرل

 بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان ہمیشہ ہی کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔ کرینہ پروفیشنل لائف سے کہیں زیادہ اپنی پرسنل لائف کو لے کر سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان ہمیشہ ہی کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔ کرینہ پروفیشنل لائف سے کہیں زیادہ اپنی پرسنل لائف کو لے کر سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ کرینہ کپور انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنے ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اسی درمیان اداکارہ نے اپنی کچھ تھرو بیک تصاویر شیئر کی ہیں، جو کافی زیادہ وائرل ہورہی ہیں ۔

کرینہ کپور خان نے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی دو تھربیک تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان کی یہ دونوں تصاویر کافی پہلے کی ہیں ۔ ان دونوں تصاویر میں ہی کرینہ کافی بولڈ لک میں نظر آرہی ہیں ۔

کرینہ کپور خان کی یہ دونوں تصاویر ہی سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور فینس تابڑتوڑ لائیکس اور کمنٹس کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.