Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کرینہ کپور خان نئی فلم میں سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ نظر آئیں گی

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کرن جوہر کی فلم میں سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ نظر آئیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرینہ کپور خان ان دنوں فلم ”ویر دی ویڈنگ “ کی عکسبندی میں مصروف ہیں اور جلد ہی فلم کی تشہیر کا آغاز کریں گی۔ اداکارہ نے دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی نئی فلم سائن کر لی ہے جس میں وہ سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ دکھائی دیں گی۔ فلم کے نام اور دیگر کاسٹ کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.