کرینہ کپور خان کو ہوا کورونا، خاص دوست امرتا اروڑہ بھی نکلیں کووڈ پازیٹو
Share
کرینہ اور امرتا نے کورونا قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے دوستوں کے ساتھ پارٹی کی تھی جس کی تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر منظر عام پر وائرل ہوئی تھیں لیکن اب ان دونوں کے کورونا مثبت ہونے کی خبروں کے بعد بالی ووڈ انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی ہے۔
حال ہی میں کرینہ نے اپنی گرل گینگ کے ساتھ ایک پارٹی کی تھی۔ اس پارٹی میں کرینہ کے ساتھ ان کی بہن کرشمہ کپور، ملائیکہ اروڑہ، پونم دمانیہ، مسابا گپتا اور امریتا اروڑہ بھی موجود تھیں۔
کرینہ اور امرتا نے کورونا قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے دوستوں کے ساتھ پارٹی کی تھی جس کی تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر منظر عام پر وائرل ہوئی تھیں لیکن اب ان دونوں کے کورونا مثبت ہونے کی خبروں کے بعد بالی ووڈ انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی ہے۔
حالیہ دنوں میں کرینہ کو اپنے گرل گینگ کے ساتھ پارٹی کرتے دیکھا گیا تھا۔ جس کی تصاویر بھی کرینہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔ حالانکہ اداکارہ کی جانب سے ابھی تک اس کی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔