Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کرن کندرا کی ایکس گرل فرینڈ انوشا دانڈیکر نے بچی کو لیا گود، کچھ تصاویر شیئر

انوشا دانڈیکر (Anusha Dandekar) نے انسٹا گرام پر چھوٹی سی لڑکی کے ساتھ اپنی کچھ تصاویر شیئرکی ہیں، جسے انہوں نے گود لیا ہے۔ انہوں نے ننھی سی لڑکی کا نام سہارا رکھا ہے، جسے وہ اپنا کہہ سکتی ہیں۔ فینس نے انہیں بیٹی کے لئے مبارکباد دی۔ انوشا دانڈیکر خود کو بچی کی گاڈ مدر بتا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ انوشا دانڈیکر، کرن کندرا کے ساتھ ریلیشن شپ میں تھیں۔

کرن کندرا کی ایکس گرل فرینڈ انوشا دانڈیکر (Anusha Dandekar) نے اپنی ’بیبی گرل‘ سہارا کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے خود کو چھوٹی سی بچی کی ماں بتا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، انوشا دانڈیکر نے ننھی بچی کو گود لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کئی فینس اور سیلبس نے انوشا دانڈیکر کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ٹی وی سیلبس اور ویجے انوشا دانڈیکر نے ایک بچی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ بچی کی تصاویر دیکھ کر فینس حیرانی ظاہر کر رہے ہیں۔

انوشا نے پوسٹ میں بچی کا نام سہارا بتایا ہے۔ وہ لکھتی ہیں، ’آخر کار میرے پاس ایک چھوتی لڑکی ہے، جسے میں اپنا کہہ سکتی ہوں۔ میری اینجل سہارا، میری زندگی کا پیار‘۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.