Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کبھی چوری کے الزام میں گرفتار ہوئی تھی یہ مشہور اداکارہ ، اب بکنی میں شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر

امالا پال (Amala Paul) ہندوستانی اداکارہ ہیں جو اہم طور سے تمل ، ملیالم اور تیلگو فلموں میں دکھائی دیتی ہیں ۔ اداکارہ کو مینا میں ٹائٹل رول نبھانے کیلئے جانا جاتا ہے ، جس میں ان کے کام کی زبردست تنقید ہوئی تھی اور اسی سے انہوں نے تمل میں ڈیبیو کیا تھا ۔

امالا پال ان دنوں کسی خوبصورت بیچ پر چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔

سوئم سوٹ میں کشتی چلاتی ہوئی امالا پال کافی جاذب نظر لگ رہی ہیں ۔

پولکا ڈیزائن والی بلیک بکنی کے ساتھ اسی سے میچ کرتے ہوئے کپڑے کے ہیئربینڈ میں وہ کافی کیوٹ نظر آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.