Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

جینس اور ٹاپ میں نظر آئیں اداکارہ کا ایئرپورٹ لُک، جلد ہوگا نیا دھماکہ

 بھوجپوری اداکارہ سنچتا بنرجی (Sanchita Banerjee) نے انسٹا گرام پر اپنا ایئر پورٹ لُک شیئر کیا ہے اور اسے شیئر کرنے کے ساتھ ہی انہوں نے نئے دھماکے کا اعلان بھی کیا ہے، جو کہ جلد ہی ہونے والا ہے۔

ٹی وی سے لے کر بالی ووڈ اور اب بھوجپوری میں کام کر رہیں اداکارہ سنچتا بنرجی (Sanchita Banerjee)  سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ خود سے جڑی پوسٹس شیئر کرتی رہتی ہیں، جس میں ان کا ہر بار نیا اور گلیمرس اوتار دیکھنے کے لئے ملتا رہتا ہے۔

ایسے میں اب سنچتا بنرجی نے انسٹا گرام پر اپنی تازہ ترین تصاویر شیئر کی ہے، جس میں ان کا ایئر پورٹ لُک دیکھنے کو مل رہا ہے۔ دراصل، اداکارہ اپنے گھر کولکاتا کے لئے روانہ ہوئی ہیں اور اسی دوران انہوں نے اپنا ایئر پورٹ لُک (Sanchita Banerjee Airport look) انسٹا گرام پر شیئر کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ سنچتا بنرجی (Sanchita Banerjee Instagram Photos) جینس اور پیلے ٹاپ میں نظر آرہی ہیں۔ تصاویر کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی انہوں نے لکھا ہے، ’کچھ بڑا اور نیا آرہا ہے… فلائنگ ٹو کولکاتا… ہوم سوئٹ ہوم۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.