Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

جیسمین بھسین ساڑی پہن کر خوبصورت وادیوں کا لطف اٹھاتی ہوئی نظر آئیں، تصاویرمیں نظر آیا دیسی انداز

جیسمین بھسین (Jasmin Bhasin) نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ ساڑی میں خوبصورت پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے لیوینڈر ساڑی پہنی ہوئی ہے۔ انہیں تصاویر میں فطرف کے درمیان شاندار وقت بتاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

جیسمین بھسین (Jasmin Bhasin) ایک دوست کی منگنی میں ایک خوبصورت لیوینڈر ساڑی پہن کر پہنچی تھیں، جس کی کچھ تصاویر انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔

جیسمین بھسین پیسٹل لیوینڈر ساڑٰ میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

جیسمین بھسین فطرت کے درمیان شاندار وقت گزارتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ وہ ساڑی میں رائل لگ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.