Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

جیسمین بھسین کا نیا فوٹو شوٹ وائرل، کہا- مجھے تب جج کرو، جب آپ خود پرفیکٹ ہو

جیسمین بھسین (Jasmin Bhasin) ٹی وی کی مشہوراداکارہ میں سے ایک ہیں، جنہیں فینس ان کے الگ الگ لُکس کی وجہ سے کافی پسند کرتے ہیں۔ جیسمین آئے دن اپنے نئے لکس سے فینس کو روبرو کرواتی رہتی ہیں۔ ہر انداز میں وہ فینس کو روبرو کرواتی رہتی ہیں۔ ہر انداز میں وہ فینس کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔

جیسمین بھسین نے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی ایک جھلک فینس کے ساتھ شیئر کی ہے۔ ان تصاویر میں ان کا کافی سیجلنگ لُک دیکھنے کو مل رہا ہے۔

جیسمین وہائٹ شرٹ اور ہائی تھائی سلٹ پرنٹیڈ گرین اسکرٹ میں نظر آرہی ہیں۔ یہاں انہوں نے اپنا سوئیگ دکھاتے ہوئے گلیمرس لُک فلانٹ کیا ہے۔

جیسمن بھسین نے اپنے بالوں کو میسی ٹچ دے کر اوپن رکھا ہے۔ اسی کے ساتھ ان کے ہاتھ میں ایک گولڈن بریسلیٹ بھی ہے۔

وہ ہر پوز میں جیسمن بھسین کمال کی لگ رہی ہیں۔ ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے جیسمین بھسین نے کیپشن میں لکھا، ‘مجھے تب جج کرو، جب آپ خود پرفیکٹ ہو‘۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.