جھانوی کپور نے فلورل لہنگے میں کرایا فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا یوزرس نے کی جم کر تعریفیں
جھانوی کپور ان دنوں اپنی فلم ‘ملی’ کو لے کر خبروں میں ہیں۔ سرخ رنگ کے پرنٹ شدہ فلورل لہنگے میں جھانوی کپور کا انداز قابل دید ہے۔ جھانوی کپور نے ان خوبصورت تصاویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا اور کیپشن میں لکھا ‘رنگین ہیش ٹیگ ملی’۔
جھانوی کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم ‘ملی’ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ اپنی فلم کی تشہیر کے دوران جھانوی ہر روز مختلف اوتار میں نظر آتی ہیں۔ ایک روز قبل اداکارہ نے ‘ملی’ کی خون سے لبریز تصویریں شیئر کرکے درد کا اظہار کیا تھا تو آج ریڈ کلر کے پرنتڈ لہنگے میں خوشنما انداز نظر آیا۔
جھانوی کپور ان دنوں اپنی فلم ‘ملی’ کو لے کر خبروں میں ہیں۔ سرخ رنگ کے پرنٹ شدہ فلورل لہنگے میں جھانوی کپور کا انداز قابل دید ہے۔
جھانوی کپور کا لہنگا ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے جب کہ ان کے گلے میں شاہی نیلے رنگ کا خوبصورت ہار غضب کا لک دے رہا ہے۔
بل کھاتی اٹھلاتی جھانوی کپور کی ہر ادا بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔