Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

جھانوی کپور نے دوستوں کے ساتھ ویکنڈ ٹرپ پر کی موج مستی، دیکھیں اداکارہ کی وائرل تصاویر

جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) نے اپنی ویکنڈ ٹرپ سے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ لائف انجوائے کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ جھانوی کپور نے تصاویر تقریباً 22 گھنٹے پہلے شیئر کی ہیں، جس پر 7 لاکھ سے زیادہ لائکس آگئے ہیں۔

جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) کو دوستوں کے ساتھ گھومنے پھرنے کا کافی شوق ہے۔ وہ جب بھی فری ہوتی ہیں، تب دوستوں کے ساتھ لانگ ٹرپ پر جانا پسند کرتی ہیں۔ وہ اکثر ویکنڈ پر دوستوں کے ساتھ گھومنے پھرنے کے مقامات پر جاتی ہیں۔ وہ اس بار بھی دوستوں کے ساتھ ویکنڈ ٹرپ پر گئیں۔

جھانوی کپور دوستوں کے ساتھ پہاڑی علاقے میں لائف انجوائے کر رہی ہیں۔ جھانوی کپور نے انسٹا گرام پر تصاویر تو شیئر کی ہیں، لیکن لوکیشن مینشن نہیں کیا ہے۔

جھانوی کپور نے خوبصورت انداز میں تصاویر کھنچوائیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔

جھانوی کپور پھولوں کی کیاریوں کے درمیان کسی اونچی جگہ پر بنے گھر کی بالکنی میں دوست کے ساتھ کھڑی نظر آرہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.