Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

جھانوی کپور نے دکھائی مئی میں کیسا رہا ان کا موڈ، تصویر میں دیکھیں اداکارہ کے کئی اوتار

جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) نے اپنی کچھ تصاویر شیئرکی ہیں۔ ان تصاویر میں جھانوی کپور کی الگ الگ شکل سامنے آئی ہے۔ ہر تصویر میں وہ کچھ اوتار میں نظر آرہی ہیں۔

جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی نئی نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب مئی کے مہینے کی اب تک کی کچھ خاص تصاویر کو شیئر کیا ہے۔ ان تصاویر میں جھانوی کپور کی الگ الگ شکل نظر آئی ہے۔ ہر تصویر میں وہ کچھ اوتار میں نظر آرہی ہیں۔ آپ بھی دیکھیں جھانوی کپور کی مئی اسپیشل یہ خاص تصویر جسے انہوں نے اپنے انسٹا گرام ہینڈل پر شیئر کیا ہے۔ کسی تصویر میں وہ گلیمرس لُک میں نظر آرہی ہیں تو کسی تصویر میں پزّا کھاتے ہوئے بھی سمپل لُک میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس تصویر میں جھانوی کپور یوگا کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

جھانوی کپور نے اس بیک لیس آوٹ فٹ میں اپنا گلیمرس اوتار دکھایا ہے۔

جھانوی کپور فٹنس فریک ہیں۔ وہ اکثر اپنی جم، یوگا اور پلاٹے کلاس کے باہر اسپاٹ کی جاتی ہیں۔

اس تصویر میں جھانوی کپور بے حد اسٹائلش لگ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.