جالی دار سفید ڈریس پہن کر پانی میں اتر گئی یہ مشہور اداکارہ ، دیکھ کر سبھی رہ گئے حیران
اداکارہ رشمی دیسائی (Rashmi Desai) کی ان تصویروں پر ان کے فینس جم کر پیار لٹا رہے ہیں ۔ اتنا ہی نہیں ، انسٹاگرام پر ان تصویروں پر لوگ کمنٹ کرکے ان خوبصورتی کی تعریف بھی کررہے ہیں ۔ ان تصویروں میں رشمی دیسائی کا انتہائی بولڈ انداز فینس کو دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ رشمی اپنی ان تصویروں میں مالدیپ میں سمندر کنارے لنچ کرتی نظر آرہی ہیں ۔
اداکارہ رشمی دیسائی ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں منا رہی ہیں ۔ انہوں نے اپنی کچھ تصویریں انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں ۔ ان تصویروں میں رشمی دیسائی کا انتہائی بولڈ انداز فینس کو دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ رشمی اپنی ان تصویروں میں مالدیپ میں سمندر کنارے لنچ کرتی نظر آرہی ہیں ۔اداکارہ رشمی دیسائی کی ان تصویروں پر ان کے فینس جم کر پیار لٹا رہے ہیں ۔ اتنا ہی نہیں انسٹاگرام پر ان تصویروں پر لوگ کمنٹ کرکے ان کی خوبصورت کی تعریف بھی کررہے ہیں ۔
بتادیں کہ جب سے رشمی دیسائی نے ٹی وی کی دنیا سے ویب سیریز کی دنیا میں قدم رکھا ہے ، تب سے وہ مسلسل گلیمر کا تڑکا لگاتی دکھ رہی ہے ۔انسٹاگرام پر کچھ ہی گھنٹے پہلے شیئر کی گئیں رشمی کی ان تصویروں کو ایک لاکھ سے زیادہ لائیکس مل چلے ہیں ۔