Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

جالی ڈریس میں اداکارہ ڈائنا پینٹی نے ڈھایا قہر، دیکھتے ہی فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

الی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ ڈائنا پینٹی نے فلم انڈسٹری کے کئی بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کیا ہے اور فینس کے دلوں کو جیتا ہے ۔ 2012 میں فلم ‘کاک ٹیل’ سے بالی ووڈ میں اپنے کریئر کی شروعات کرنے والی ڈائنا طویل عرصہ سے بالی ووڈ سے دور ہیں ۔ حالانکہ وہ اکثر اپنی گلیمرس تصاویر اور ویڈیوز کو لے کر لائم لائٹ میں بنی رہتی ہے ۔

ان تصویروں میں ڈائنا پینٹی کافی شاندار اور پیاری لگ رہی ہیں ۔اداکارہ ڈائنا پینٹی نے بلیک آوٹ فٹ میں اپنی کچھ شاندار تصویریں شیئر کی ہیں ۔

ڈائنا پینٹی نے اپنی تازہ تصویروں کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں کچھ خاص نہیں لکھا ہے ۔ انہوں نے کیپشن کے نام پر ایک بلیک ہارٹ ایموجی اور ایک چمکتے ہوئے اسٹار ایموجی کو شیئر کیا ہے ۔

بھلے ہی ان کا آوٹ فٹ جالی دار نما ہے، لیکن وہ اپنے کرو فیگر کی وجہ سے قاتلانہ پوز دیتی ہوئی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.