جالی دار ڈریس پہن کر اداکارہ رکول پریت سنگھ نے دکھایا اب تک کا سب سے بولڈ اوتار
بالی ووڈ اداکارہ رکول پریت سنگھ جلد ہی اکشے کمار کے ساتھ فلم کٹھ پتلی میں نظر آئیں گی ۔ حال ہی میں فلم کا ٹریلر ریلیز ہوا ہے ، جس کو لوگوں سے اچھا ردعمل مل رہا ہے ۔ خیر اس کے علاوہ رکول سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ، جہاں وہ اپنے ہاٹ لکس سے فینس کی راتوں کی نیندیں اڑا دیتی ہیں ۔
الی ووڈ اداکارہ رکول پریت سنگھ جلد ہی اکشے کمار کے ساتھ فلم کٹھ پتلی میں نظر آئیں گی ۔ حال ہی میں فلم کا ٹریلر ریلیز ہوا ہے ، جس کو لوگوں سے اچھا ردعمل مل رہا ہے ۔ خیر اس کے علاوہ رکول سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ، جہاں وہ اپنے ہاٹ لکس سے فینس کی راتوں کی نیندیں اڑا دیتی ہیں ۔
ایک مرتبہ پھر رکول پریت سنگھ نے اپنے ہاٹ اور بولڈ انداز سے لوگوں کا دھیان کھینچا ہے ۔
انہوں نے حال ہی میں اپنے آفیشیل انسٹاگرام اکاونٹ پر تازہ تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں ان کا انداز ہر کسی کو دیوانہ بنا رہا ہے ۔