Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

جالی دار بکنی میں پوجا ہیگڑے نے انٹرنیٹ پر لگائی آگ، سردی میں چھوٹ جائے گا پسینہ

 بالی ووڈ سے لے کر ساوتھ سنیما (South Cinema) میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والی اداکارہ پوجا ہیگڑے (Pooja Hegde) نے انسٹاگرام پر جالی دار بکنی (Pooja Hegde Bikini look) میں تصویر شیئر کی ہے۔ ان کی یہ تصویر انٹرنیٹ کی درجہ حرارت بڑھاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ ان کی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔

پربھاس (Prabhas) اسٹارر فلم ’رادھے شیام‘ (Radhe Shyam) فیم اداکارہ پوجا ہیگڑے (Pooja Hegde) کووڈ وبا کے درمیان چھٹیاں منا رہی ہیں۔ وہاں سے انہوں نے اپنی جالی دار بکنی میں تصویر شیئر کی ہے، جس مین ان کا بولڈ انداز دیکھنے کے لئے مل رہا ہے۔

پوجا ہیگڑے نے بکنی لُک میں اپنی تصویر شیئر کرنے کے ساتھ ہی لکھا، ’میں ہمیشہ اپنی چمک لے کر چلتی ہوں‘۔ اس پر منیش ملہوترا نے کمنٹ میں فائر والی ایموجی شیئر کی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ لوگوں نے اداکارہ کے لُک کو دیکھ کر کہا کہ انہوں نے درجہ حرارت میں اضافہ کردیا ہے۔

اداکارہ نے سفید رنگ کی بنی میں تصویر شیئر کرنے سے پہلے شارٹس میں تصویر شیئر کی تھی، جس میں وہ سمندر کے کنارے نظر آرہی تھیں۔ مداح ان کی تصویر کو خوب لائک اور شیئر کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.