Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

جیکلین فرنانڈیز نے دکھایا آف شولڈر لک، کرسمس کو لیکر ہیں پرجوش

روہت شیٹی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ‘سرکس’ کرسمس سے قبل 23 دسمبر کو رلیز ہو رہی ہے۔ فلم میں جیکلین فرنانڈیس بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ جیکلین نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کرسمس کے انداز کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

جیکلین فرنانڈیزنے آف شوڈر پنک جمپ سوٹ میں اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔

اس بے بی پنک آؤٹ فٹ میں جیکلین کا انداز بالکل مختلف نظر آرہا ہے۔

جیکلین نے اس چمکدار لباس کے ساتھ چمکیلی سیاہ ہیلس پہن رکھی ہیں، جو ان کے لُک کو مزید نکھار رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.