جیکلین فرنانڈیز نے بلیک شارٹ ڈریس میں دکھایا بولڈ اوتار، فینس ہوئے مدہوش
ایک مرتبہ پھر جیکلین فرنانڈیز (Jacqueline Fernandez) کا اسٹائلش لک سرخیوں میں چھا گیا ہے ۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ خوبصورت اور اسٹائلش تصویریں شیئر کی ہیں، جن پر فینس نے بھی پیار کی بارش کردی ہے ۔
جیکلین فرنانڈیز بی ٹاون کی ان اداکاراوں میں سے ایک ہیں، جو اپنی اداکاری کے علاوہ اپنے اسٹائلش لکس سے بھی فینس کا دل جیت لیتی ہیں ۔ جیکلین اپنے فیشن اسٹائل سے اپنے فینس کو متاثر کرنے میں کبھی ناکام نہیں ہوتی ہیں ۔ اس درمیان ایک مرتبہ پھر جیکلین فرنانڈیز کا اسٹائلش لک سرخیوں میں چھا گیا ہے ۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ خوبصورت اور اسٹائلش تصویریں شیئر کی ہیں، جن پر فینس نے بھی پیار کی بارش کردی ہے ۔
جیکلین کا یہ آل بلیک لک فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔
اداکارہ نے ہائی ہیلس ، بولڈ میک پ اور کھلے بالوں کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا ہے ۔