Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

جیکولین فرنینڈس کی خوبصورتی کا راز افشا

فٹ رہنا ہرکسی کی خواہش ہوتی ہے۔ بالی وڈ اداکارہ جیکولین کیسے خوبصورت اور فٹ دکھائی دیتی ہیں انہوں نے اپنا راز بتا ہی دیا۔

اداؤں، نخروں اورخوبصورتی کے پیچھے ہے کیا؟ اداکارہ نے حسن کا راز افشا کر دیا۔ جیکولین فرنینڈس اپنی سمارٹنس کو لے کر انڈسڑی میں بے حد مقبول ہیں۔ اور اس کا نسخہ انھوں نے اپنے پرستاروں کے بے حد اصرار پر بالاخر بتا دیا۔

لچکیلے جسم کا راز بتا تے ہوئے جیکولین کا کہنا ہے کہ یوگا کر کے خود کو فٹ رکھتی ہیں۔ اگر آپ بھی جیکولین جیسا جسم چا ہتے ہیں تو یوگا شروع کر دیں۔ سبزیوں اور پھل کا مسلسل استعمال بھی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے، ایسے میں ڈائٹ کنٹرول پلان کے مطابق کھانا پینا آپ کو بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔

 

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.