Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اس حسینہ نے پار کی بولڈنیس کی حدیں، دئے ایسے پوز، فینس کے اڑگئے ہوش

ستیہ میو جیتے سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ عائشہ شرما ان دنوں اپنے گلیمرس فوٹوشوٹ کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ اداکارہ کی تازہ تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ۔

عائشہ شرما کو سوشل میڈیا پر وقت گزارنا پسند ہے ۔ وہ اکثر انسٹاگرام پر اپنے فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہ اپنی فلموں سے زیادہ اپنے گلیمرس انداز کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ اب اداکارہ نے مونوکنی میں اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔

عائشہ شرما مونوکنی میں اپنے فوٹوشوٹ سے انٹرنیٹ پر دھمال مچا رہی ہیں ۔ فینس ان کا موازنہ بابی ڈال سے کررہے ہیں ۔

عائشہ شرما اپنے گلیمرس فوٹوشوٹ سے نیٹیزنس کا دھیان کھینچ رہی ہیں ۔ وہ نیلے رنگ کی مونوکنی میں اپنے خوبصورت فیگر کو فلانٹ کررہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.