اس اداکارہ نے پار کی بولڈنیس کی ساری حدیں، کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش
اونیت کور کے ذریعہ شیئر کی گئی تصویروں میں وہ الگ الگ طرح کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ اونیت کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں ۔ فینس کو بھی اونیت کی تصاویر کافی پسند آرہی ہیں ۔ فینس لگاتار ان کی تصویرں پر کمنٹ کرکے ان کی خوبصورت کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔
اونیت کور ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں منا رہی ہیں ۔ وہ مالدیپ سے لگاتار اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کررہی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل بھی ہوگئی ہیں ۔
: پچھلے کچھ دنوں میں اونیت نے مالدیپ سے اپنی جتنی بھی تصاویر شیئر کی ہیں ، ان سب میں ان کی بولڈنیس قابل دید ہے ۔
اونیت کور کے ذریعہ شیئر کی گئی تصویروں میں وہ الگ الگ طرح کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔
اونیت کور کے ذریعہ شیئر کی گئی تصویروں میں وہ الگ الگ طرح کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔