Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اس اداکارہ نے ننھی بیٹی کا کرایا فوٹو شوٹ، ماں بننے کے بعد شیئر کیں اپنی بھی فٹ تصاویر

ساؤتھ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پرنیتھا سبھاش ان دنوں زچگی کا لطف اٹھا رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی ننھی معصوم کا فوٹو شوٹ کروایا اور اب ماں بننے کے بعد انہوں نے اپنا گلیمرس فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ اداکارہ تازہ ترین تصاویر میں کافی پر کشش نظر آرہی ہیں۔

بلیک ٹاپ اور شارٹس میں سبز رنگ کے کوٹ کے ساتھ پرنیتا سبھاش نے اپنی لیڈی باس لک دکھایا ہے۔

تصویروں میں پرانیتا ماں بننے کے بعد بالکل پرفیکٹ اور فٹ لک میں نظر آ رہی ہیں۔

اداکارہ سادہ انداز میں بہت پرکشش لگ رہی ہیں۔ Pranitha Subhash latest Photoshoot: ساؤتھ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پرنیتھا سبھاش ان دنوں زچگی کا لطف اٹھا رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی ننھی معصوم کا فوٹو شوٹ کروایا اور اب ماں بننے کے بعد انہوں نے اپنا گلیمرس فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ اداکارہ تازہ ترین تصاویر میں کافی پر کشش نظر آرہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.