Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

انٹرنیٹ پر چھایا ہنسیکا موٹوانی کا گلیمرس اوتار، فین نے کیا پیار

ساوتھ کی بیوٹی کوئن ہنسیکا موٹوانی (Hansika Motwani) کا تازہ ترین فوٹو شوٹ (Hansika Motwani Photoshoot) سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ وہ بلیک رنگ کے آوٹ فٹ میں پوز دے رہی ہیں۔ فینس بھی ان کی اداوں کے قائل ہوگئے ہیں۔

ہنسیکا موٹوانی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ فینس کے ساتھ اپنی کوئی نہ کوئی تصویر (Hansika Motwani latest Photos) اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ان کے ہر فوٹو شوٹ میں ہر بار کچھ الگ ہی دیکھنے کے لئے ملتا ہے۔ ان کی ہر ادا کے فینس قائل ہیں۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ سے ایک بار پھر سے لوگوں کا دل مچلا دیا ہے۔

ہنسیکا موٹوانی نے انسٹا گرام (Hansika Motwani Instagram) پر اپنی  تازہ ترین تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں انہیں بلیک رنگ کے آوٹ فٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ وہ اس ڈریس میں بے حد ہی پیاری لگ رہی ہیں اور جم کر پوز دے رہی ہیں۔

اداکارہ نے اپنے لُک (Hansika Motwani Look) کو نیوڈ میک اپ اور کھلے بالوں کے ساتھ مکمل کیا ہے۔ ان کی تصاویر کو 57 ہزار سے بھی زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔ ہنسیکا موٹوانی کی ان تصاویر کو دیکھ کر تو ایک صارف نے انہیں پرپوز تک کردیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی ہنسیکا موٹوانی کی تصاویر پر فینس تو کمنٹس کرتے ہوئے نہیں تھک رہے ہیں۔ انہوں نے ان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے ہیں۔ یہ کوئی پہلی بار نہیں ہے جب انہوں نے اپنی تصاویر سے فینس کا دل جیتا ہے۔ اس سے پہلے بھی وہ بکنی میں فینس کا دل دھڑکاتی ہوئی نظر آئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.