Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

انتہائی ٹائٹ اور بولڈ ڈریس پہن کر اداکارہ مونالیسا نے دئے ایسے ایسے پوز، فینس رہ گئے حیران

بھوجپوری سنیما میں اپنی گلیمرس اور بولڈ اداوں کے لئے مشہور اداکارہ مونالیسا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ فینس کے ساتھ خود سے وابستہ اپ ڈیٹس شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنے گوا ووکیشن سے نیا لک شیئر کیا ہے ، جو کمال کا ہے ۔

مونالیسا ان دنوں شوہر وکرانت سنگھ راجپوت کے ساتھ گوا ووکیشن کو انجوائے کررہی ہیں ۔ انہوں نے وہاں سے اپنی تازہ فوٹوز انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ اس میں ان کے ساتھ شوہر وکرانت بھی نظر آرہے ہیں ۔ دونوں ساتھ میں رومانٹک پوز دے رہے ہیں اور اداکارہ اپنی دلکش ادائیں دکھا رہی ہیں ۔

مونالیسا کو بلیک کلر کی ڈریس میں انتہائی گلیمرس دیکھا جاسکتا ہے ۔ ان کی قاتل ادائیں فینس کے دلوں کی دھڑکنوں کو بڑھا رہی ہیں ۔ وہ جب بھی بلیک کلر کی شارٹ ڈریس میں آتی ہیں تو انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچ جاتا ہے ۔ فینس جم کر تعریف کرتے ہیں ۔

مونالیسا کو بلیک کلر کے آوٹ فٹ میں گلیمرس دیکھ کر ان کی نند ریا سنگھ بھی حیران ہیں ۔ ان کی خوبصورتی کو دیکھ کر ان کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی ہیں ۔ ان کا شاندار رد عمل قابل دید ہے ۔

وکرانت اور مونالیسا اپنی رومانٹک کیمسٹری کو دیکھانے کا ایک بھی موقع نہیں چھوڑتے ہیں ۔ اداکارہ کی تصویروں سے نطر ہٹا پانا بھی مشکل ہورہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.