انتہائی ٹائٹ ڈریس پہن کر زمین پر بیٹھ گئی یہ حسینہ، پھر دکھائی ایسی ادائیں
اداکارہ انکتا لوکھنڈے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ انکتا اپنے فینس کو اپنی ذاتی زندگی کی جھلکیاں بھی دکھاتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انکتا نے بلیو کلر کی ٹائٹ ڈریس میں اپنی اداوں کا جلوہ بکھیرا ہے ۔
انکتا لوکھنڈے ان تصاویر میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں اور فینس ان کی تصاویر پر جم کر پیار برسا رہے ہیں ۔
بتادیں کہ انکتا لوکھنڈے اپنی زندگی کے پہلو فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔
انکتا نے 14 دسمبر 2021 کو وکی کے ساتھ شادی کی تھی ۔ اس کے بعد انکتا اپنی ازدواجی زندگی کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔شادی کے بعد بھی انکتا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔