Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

انتہائی خوبصورت ہیں انوملک کی بیٹی، انٹرنیٹ پر چھائی ادا ملک کی گلیمرس تصاویر

 ادا ملک ان دنوں ریئلٹی ٹی وی ڈانس شو جھلک دکھلا جا کے دسویں سیزن میں نظر آرہی ہیں ۔ ادا ایک بہترین ڈانسر ہیں ، یہ بات شو میں ان کی شاندار پرفارمنس سے ثابت ہوتا ہے ۔

بالی ووڈ کے لیجنڈ میوزک ڈائریکٹر انوملک کی بیٹی ادا ملک کی کچھ تصاویر ان دنوں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔ ان تصویروں کو دیکھ کر آپ بھی یہی کہیں گے کہ ادا ملک کسی بالی ووڈ اداکارہ سے کم نہیں ہیں ۔ انٹرنیٹ پر ادا ملک کی خوبصورتی کے لوگ دیوانے ہوگئے ہیں ۔

بتادیں کہ ادا ملک ان دنوں ریئلٹی ٹی وی ڈانس شو جھلک دکھلا جا کے دسویں سیزن میں نظر آرہی ہیں ۔

ادا ایک بہترین ڈانسر ہیں ، یہ بات شو میں ان کی شاندار پرفارمنس سے ثابت ہوتا ہے ۔

دوسری جانب ادا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ادا آئے دن اپنی تصویریں انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.