انتہائی ڈیپ نیک بلیک ڈریس میں اداکارہ اننیا پانڈے دکھایا اتنا بولڈ اوتار، فینس کے اڑ گئے ہوش
الی ووڈ کے لیجنڈ اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اداکارہ اننیا پانڈے کی بی ٹاون میں زبرست فین فالوئنگ ہے ۔ اننیا کا شمار بالی ووڈ کی مشہور اداکاراوں میں ہوتا ہے ۔ ادکاری کے ساتھ ساتھ اننیا اپنی گلیمرس تصویروں کیلئے جانی جاتی ہیں ۔
اننیا پانڈے نے کچھ ہی فلموں سے اپنی زبردست شناخت بنالی ہے ۔ حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم لائیگر میں اننیا کی اداکاری کی کافی سراہنا کی گئی تھی ۔ اس فلم میں وہ ساوتھ اداکار وجے دیورکونڈا کے ساتھ نظر آئی تھیں ۔
اننیا پانڈے کی کچھ تصاویر ان دنوں سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصاویر میں اننیا کا گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
اننیا کی یہ تصویریں نیویارک کی ہیں، جہاں وہ بلیک کلر کی ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔