انتہائی بولڈ لک میں ریمپ پر اتریں اداکارہ ایشا گپتا، تصاویر دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش
بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا اپنی فلموں کیلئے ہی نہیں ، اپنے زبردست انداز کیلئے بھی جانی جاتی ہیں ۔ اداکارہ اپنے کئی فوٹوشوٹ سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا چکی ہیں اور اب ایک مرتبہ پھر اپنے تازہ لک کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔
اداکارہ ایشا گپتا ایک مرتبہ پھر اپنے ز بردست لک کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ ایشا گپتا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر یہ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ زبردست لک میں دکھائی دے رہی ہیں ۔ تصویر میں وہ ہمیشہ کی طرح کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ ان تصویروں میں اداکارہ بلیک کارسیٹ سیٹن ڈریس میں نظر آرہی ہیں، جس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔
ایشا گپتا کا اسٹائلش لک ہمیشہ سرخیوں میں رہتا ہے ۔ کٹ آوٹ شائنی ڈریس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔
بلیک کٹ آوٹ ڈریس میں ایشا گپتا اپنے کروس فلانٹ کررہی ہیں ۔