خود کیارا اڈوانی نے یہ ہاٹ ویڈیو اپنے سوشل اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جس میں وہ ڈیزائنرر بیک لیس ڈریس میں نظر آ رہی ہیں۔ کیارا کو سلور رنگ کے لباس میں اپنے چمکیلے اور سیزلنگ جسم کو فلانٹ ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ جھانوی کپور، اتھیا شیٹی، منیش ملہوترا جیسی کئی معروف شخصیات نے اس پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ سمانتھا روتھ پربھو بھی کیارا کی اس پوسٹ کو دیکھنے کے بعد خود کو کمینٹ کرنے سے نہیں روک سکیں۔
کیارا اڈوانی (Kiara Advani) کا شمار بالی ووڈ کی سب سے زیادہ ہاٹ اور بولڈ نظر آنے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور بہت جلد وہ ساؤتھ کے سپر اسٹار رام چرن کے ساتھ اسکرین پر آنے والی ہیں۔ کیارا RC15 میں RRR کے لیڈ اسٹار کے ساتھ نظر آئیں گی جس کے ٹائٹل کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ اس فلم کی ہدایاتکاری ایس شنکر کریں گے اور اسے سری وینکٹیشور کریشنز کے بینر تلے دل راجو Sri Venkateswara Creations پروڈیوس کررہے ہیں۔ یہ دوسرا موقع ہوگا جب کیارا اور رام چرن اسکرین پر ایک دوسرے کے ساتھ رومانس کرتے نظر آئیں گے جس کا ان کے مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔ فی الحال، اداکارہ اپنے ایک ہاٹ ویڈیو شوٹ کو لے کر چرچا میں ہیں، جو کافی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
خود کیارا اڈوانی نے یہ ہاٹ ویڈیو اپنے سوشل اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جس میں وہ ڈیزائنرر بیک لیس ڈریس میں نظر آ رہی ہیں۔ کیارا کو سلور رنگ کے لباس میں اپنے چمکیلے اور سیزلنگ جسم کو فلانٹ ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ جھانوی کپور، اتھیا شیٹی، منیش ملہوترا جیسی کئی معروف شخصیات نے اس پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ سمانتھا روتھ پربھو بھی کیارا کی اس پوسٹ کو دیکھنے کے بعد خود کو کمینٹ کرنے سے نہیں روک سکیں۔ پشپا کی آئٹم گرل نے لکھا، ‘بہت ہاٹ تم اور یہ تمہارا ڈریس (Phew you and that dress)….”
فلم شیر شاہ شوری کی ریلیز کے بعد کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کو شائقین کا بھرپور پیار مل رہا ہے ۔ کیارا نے کم ہی وقت میں بالی ووڈ میں اپنی خاص جگہ بنالی ہے ۔ وہ فلم کبیر سنگھ سے تو نوجوانوں کی زبان پر چڑھ گئی تھیں ، اب وہ شیرشاہ سے ساتویں آسمان پر ہیں ۔ حال ہی میں کیارا اور سدھارتھ ملہوترا کپل شرما شو میں نظر آئے تھے۔