Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

آئیفا کے گرین کارپیٹ پر اننیا پانڈے اور سارہ علی خان نے بکھیرا جلوہ

 آئیفا 2022 کاابوظہبی کے یش آئی لینڈ میں انعقاد کیا جا رہا ہے، اب گرین کارپٹ پر فنکاروں نے جلوہ بکھیرا۔ حال ہی میں یو یو ہنی سنگھ گرین کارپٹ پر نظر آئے ہیں۔

آئیفا 2022 کاابوظہبی کے یش آئی لینڈ میں انعقاد کیا جا رہا ہے، اب گرین کارپٹ پر فنکاروں نے جلوہ بکھیرا۔ حال ہی میں یو یو ہنی سنگھ گرین کارپٹ پر نظر آئے ہیں، خاص بات یہ ہے کہ اس موقع پر ان کے گلے میں چھپکلی کے شکل کا نیکلیس نظر آیا جس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔

اننیا پانڈے نے ایک ون پیس ڈریس پہن رکھا تھا۔

اس کے علاوہ سارہ علی خان نے بلیک کلر کا گاون پہن رکھا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.