Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ریتک روشن ڈنر ڈیٹ پر ہوئے اسپاٹ، مسٹری گرل کا ہاتھ تھامے آئے نظر

بالی ووڈ اداکار ریتک روشن حال ہی میں ایک ریستوراں کے باہر دیکھئے گئے ۔ اس دوران ان کے ساتھ مسٹری گرل (Hrithik Roshan with mystery girl) بھی تھی ۔ ریتک نے مسٹری گرل کا ہاتھ تھام کر بڑے ہی پیار سے گاڑی میں بیٹھایا ۔ دونوں کو ساتھ دیکھ کر اب فینس پوچھ رہے ہیں کہ آخر وہ کون ہے؟

ریتک روشن بالی ووڈ کے وہ اسٹار ہیں ، جن کے ایکشن اور ڈانس کو فینس کافی پسند کرتے ہیں ۔ ریتک طویل عرصہ سے فلموں سے دور ہیں ۔ حال ہی میں وہ ممبئی کے ایک مقبول جاپانی ریستوراں میں کیجوئل ڈنر پر نکلے ۔ پیپراجی نے یہاں ان کو مسٹری گرل کے ساتھ دیکھا ۔

ریتک روشن نے ریستوراں سے نکلتے ہوئے اس مسٹری گرل کا ہاتھ تھاما اور پھر انہیں اپنی کار میں بیٹھ کر چلے گئے ۔

ریتک کے ساتھ مسٹری گرل کی تصویریں وائرل ہوئیں تو فینس کے ذہن میں سوالات اٹھنے لگے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.