اننیا پانڈے کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی ٹرینڈ کر رہی ہیں۔ رکل پریت سنگھ، کرشمہ کپور، سنجے کپور، بھومی پیڈنیکر، تانیا شراف، ڈائنا پینٹی، انایا کپور جیسی کئی مشہور سلیبریٹی نے اداکارہ کی نئی تصویروں پر تبصرہ کیا ہے۔ تاہم وجے دیوراکونڈا نے اس پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔
اس گیٹ اپ میں کوئی بھی اننیا (Ananya Panday Photoshoot) کو ایک نظر میں نہیں پہچان پا رہا ہے۔ تصاویر میں اداکارہ اپنے سیزلنگ انداز Sensual look سے لاکھوں مداحوں کو اپنا دیوانہ بنا رہی ہیں۔
اننیا پانڈے کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی ٹرینڈ کر رہی ہیں۔ رکل پریت سنگھ، کرشمہ کپور، سنجے کپور، بھومی پیڈنیکر، تانیا شراف، ڈائنا پینٹی، انایا کپور جیسی کئی مشہور سلیبریٹی نے اداکارہ کی نئی تصویروں پر تبصرہ کیا ہے۔ تاہم وجے دیوراکونڈا نے اس پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔
اننیا پانڈے NEW LOOK نے بلیک نیٹ باڈی سوٹ میں ایک انوکھا گیٹ اپ لیا جس میں ہائی سلٹ باڈی ہیگنگ اسکرٹ اور گھٹنے سے اونچے جوتے پہنے ہوئے ہیں۔