Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ہوسٹ بننے کی خبروں کے درمیان حنا خان نے کہا -جاو جہاں ہوا تمہیں لے جائے

حنا خان (Hina Khan) اسٹائلش اداکارہ ہیں، جو آئے دن کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ نے اپنے الگ الگ شیڈس کی تصاویر شیئر کرکے دل کی بات کہی ہے۔

حنا خان (Hina Khan) فیشن آئیکن بن گئی ہیں۔ ٹی وی کی یہ مشہور اداکارہ اپنی خوبصورت تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔ خبر ہے کہ اس بار ‘بگ باس او ٹی ٹی‘ (Bigg Boss OTT) کو ہوسٹ کرنے کی ذمہ داری حنا خان کو مل سکتی ہیں، کیونکہ کرن جوہر اپنے شو ‘کافی ودھ کرن‘ میں مصروف ہیں۔ اسی درمیان حنا خان نے اپنی اسٹننگ تصاویر شیئر کرکے ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔

حنا خان نے اپنی کئی تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہے۔ ہر تصویر میں حنا خان کا الگ ہی انداز دیکھنے کو ملنے لگا ہے۔

منٹ کلر کے کراپ ٹاپ اور منی اسکرٹ میں حنا خان کا اسٹائل سمر کے لئے پرفیکٹ ہے۔ اداکارہ نے اپنے اس ڈریس کو سفید رنگ کے سینکرس کے ساتھ میچ کیا ہے۔

اس مونو کروم تصویر میں حنا خان کی خوبصورتی ہمیشہ کی طرح دیکھتے ہی بن رہی ہیں۔ سن گلاسیس کے ساتھ اسٹائلش پوز دیکھ کر فینس جم کر اداکارہ کی تعریف کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.