Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اسپتال پہنچے مشہور سنگرکے کے کے سر پر تھے چوٹ کے نشان، کولکاتہ پولیس نے درج کیا مقدمہ

معلومات کے مطابق کنسرٹ کے بعد ان کی طبیعت خراب ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق گلوکارہ کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی لیکن اب گلوکار KK کے سر پر چوٹ کی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔

مشہور و مروف سنگر کے کے کی موت کے معاملے میں کولکاتہ پولیس نے unnatural death کا مقدمہ درج کیا ہے۔ معلومات کے مطابق کنسرٹ کے بعد ان کی طبیعت خراب ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق گلوکارہ کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی لیکن اب گلوکار KK کے سر پر چوٹ کی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔ اب ڈاکٹرس پوسٹ مارٹم کے بعد ہی کے کے کی موت کی اصل وجہ بتا سکیں گے۔ کے کے کے چہرے اور سر پر چوٹ کے نشانات پائے گئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.