Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

حنا خان سے روبینہ دلیک تک ٹی وی کی ان ‘سنسکاری’ بہووں کی بولڈ تصاویردیکھ کر اڑجائیں گے ہوش

ٹی وی شوز میں عام طور پر کام کرنے والی اداکارائیں (TV Actresses) روایتی ڈریس میں نظر آتی ہیں ۔ ساڑی اور زیورات میں دکھائی دیتی ہیں ، مگر حقیقی زندگی میں ایسی کئی ٹی وی اداکارائیں ہیں جو کافی گلیمرس اور بولڈ زندگی(TV Actresses Glamour’s Life ) جیتی ہیں ۔ یہاں ہم آپ کو ٹی وی کی کچھ ایسی ہی ‘سنسکاری’ بہووں کے حقیقی زندگی کے اوتار کے بارے میں بتانے جارہے ہیں ، جن کی ہاٹنیس دیکھ کر آپ کی آنکھیں کھلی رہ جائیں گی ۔ ان میں حنا خان سے لے کر روبینہ دلیک (Hina Khan Rubina Dilaik) تک کے نام شامل ہیں ۔

ٹی وی شوز میں عام طور پر کام کرنے والی اداکارائیں روایتی ڈریس میں نظر آتی ہیں ۔ ساڑی اور زیورات میں دکھائی دیتی ہیں ، مگر حقیقی زندگی میں ایسی کئی ٹی وی اداکارائیں ہیں جو کافی گلیمرس اور بولڈ زندگی جیتی ہیں ۔ کئی ٹی وی اداکارائیں تو بولڈنیس کے معاملہ میں بالی ووڈ اداکاراوں سے بھی آگے ہیں ۔

سب سے پہلے بات کرتے ہیں اس وقت بگ باس 15 میں نظر آرہیں دیوولینا بھٹاچارجی کی ۔ مشہور ٹی وی شو ‘ساتھ نبھانا ساتھیا’ میں گوپی بہو کے کردار سے سبھی کا دل جیتنے والی دیوولینا چھوٹے پردے پر سادگی بھرے انداز میں نظر آتی ہیں ، لیکن حقیقی زندگی میں وہ کافی گلیمرس اور بولڈ ہیں ۔ وہ بکنی سے لے کر شارٹس تک میں تہلکہ مچا چکی ہیں ۔

مشہور ٹی وی سیریل ‘اترن’ میں نظر آنے والی ٹینا دتہ شو میں روایتی اوتار میں نظر آتی تھیں، جبکہ حقیقی زندگی میں وہ کافی گلیمرس ہیں ۔ ٹینا زیادہ تر شارٹس اور ویسٹرن ڈریس پہننا پسند کرتی ہیں ۔ انہوں نے بکنی میں بھی کئی فوٹوشوٹ کرائے ہیں ۔

آن اسکرین سیدھی سادی نظر آنے والی حنا خان حقیقی زندگی میں کافی اسٹائلش ہیں ۔ وہ اکثر اپنے انسٹاگرام پر بکنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

ٹی وی شو ‘چھوٹی بہو’ اور ‘شکتی’ سے روبینہ دلیک نے سب کا دل جیتا ہے ۔ روبینہ بھی چھوٹے پردے کی شبیہ کے برعکس گلیمرس زندگی جیتی ہیں ۔ بکنی والی یہ تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.