حنا خان نے اڑائے سب کے ہوش، تصویریں ایسی ایسی، جنہیں دیکھ کر تھم گئی لوگوں کی سانسیں
ٹی وی کی مشہور اداکارہ حنا خان کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں ۔ ایک سے بڑھ کر ایک گلیمرس فوٹوشوٹ کروانے والی حنا خان ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔ سردی میں حنا کا فیشن دیکھ کر فینس کے ہوش اڑ گئے ہیں ۔
ٹی وی کی مشہور اداکارہ حنا خان کی خاصیت یہ ہے کہ وہ طرح طرح کے آوٹ فٹ میں گلیمرس لگتی ہیں ۔ حنا خان خواہ گرمی کے دن ہوں یا سردی کے، اپنے انداز سے فینس کو دیوانہ بناتی رہتی ہیں ۔
یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ٹی وی سیریل میں اکشرا کا کردار نبھا کر گھر گھر مشہور ہوئی حنا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ آئے دن اپنی تصاویر شیئر کرکے جلوہ بکھیرتی رہتی ہیں ۔
اداکارہ حنا خان نے انسٹاگرام پر جو تازہ تصویریں شیئر کی ہیں، اس میں ان کا آوٹ فٹ فیشن ایبل بھی ہے اور ٹریڈیشنل بھی ہے ۔