Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

حنا خان نے کالے رنگ کے آف شولڈ گاؤن میں بکھیرا جادو، کیا آپ نے دیکھی تصاویر

حنا خان (Hina Khan) ہر طرح کے لباس میں اچھی لگتی ہیں لیکن ان کی شخصیت بلیک ڈریس میں کمال کی لگتی ہے۔ وہ سیاہ رنگ کے آف شولڈر گاؤن میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ دیکھیے، اداکارہ کی خوبصورت تصاویر۔

حنا خان (Hina Khan) ہر طرح کے لباس میں اچھی لگتی ہیں لیکن ان کی شخصیت بلیک ڈریس میں کمال کی لگتی ہے۔ وہ سیاہ رنگ کے آف شولڈر گاؤن میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ دیکھیے، اداکارہ کی خوبصورت تصاویر۔

حنا خان آف شولڈر گاؤن میں کافی پر اعتماد انداز میں لگ رہی ہیں۔

حنا ‘رفلڈ ڈریس’ میں بہت پیارے اوتار میں نظرآرہی ہیں۔

حنا خان گاؤن میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اداکارہ کے مداح ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے چین ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.