Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

حنا خان نے انڈین آوٹ فٹ میں دکھایا دلکش انداز، بولیں- ہر ساڑی کی ایک کہانی

حنا خان اپنے فیشن اسٹائل سے ہمیشہ متوجہ کرتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں۔ ان تصاویر میں وہ پنک ساڑی میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

حنا خان نے انسٹا گرام پر ساڑی میں تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہر ساڑی کے پیچھے ایک خوبصورت کہانی ہوتی ہے۔

حنا خان کو ساڑی پہننا پسند ہے۔ تازہ ترین فوٹو شوٹ میں انہوں نے پنک رنگ کی ساڑی پہنی ہوئی ہے۔

اس پنک ساڑی پر وہائٹ تھریڈ ورک کیا گیا ہے، جو ساڑی کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

اس مختلف اسٹائل ساڑی کے ساتھ اسی فیبرک میں اینکل لینتھ جیکٹ بھی حنا خان نے پہن رکھا ہے۔

اس فل سلیوز جیکٹ کے ساتھ حنا خان نے اسٹرپ بلاوز پہن رکھا ہے۔ جیکٹ پر کٹ ایمبرائیڈری ہے، جو ان کے لُک کو مزید مختلف بنا رہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.