Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

حنا خان نے ہاٹ ریڈ ڈریس میں دکھایا گلیمرس انداز

حنا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے کچھ تصاویر کو اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا۔ ان تصاویر کو دیکھ کر ان کے مداح ایک بار پھر مدہوش ہوئے جا رہے ہیں۔ حنا خان نے اندور میں ہو رہے ٹائمس فیشن ویک میں حصہ لیا تھا، یہاں پر حنا خان نے ایسی ادائیں دکھائیں کہ لوگ ان سے اپنی نگاہیں آسانی سے نہیں ہٹا پا رہے تھے۔

‘ ’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے’ کی ’اکشرا‘ یعنی حنا خان (Hina Khan) کا بولڈ اوتار تو آپ نے کئی بار دیکھ لیا ہوگا۔ ٹی وی سے میوزک ویڈیوز اور بالی ووڈ کی طرف سے قدم آگے بڑھا چکی حنا خان اکثر اپنے قاتلانہ لُکس سے مداحوں کے ہوش اڑا دیتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے پھر کچھ ایسا کیا، جس سے انٹرنیٹ کی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا۔

حنا خان (Hina Khan) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے کچھ تصاویر کو اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا۔ ان تصاویر کو دیکھ کر ان کے مداح پھر ایک بار مدہوش ہوگئے۔

حنا خان نے ہاٹ ریڈ کلر کی ڈریس میں گلیمر کا تڑکا لگایا۔ انہوں نے کئی تصاویر کو شیئر کیا ہے، جس میں وہ الگ الگ پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں خود کو ’آگ‘ بتایا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.