حنا خان کے ایئرپورٹ لک نے ڈھایا قہر
اداکارہ حنا خان (Hina Khan) طویل عرصہ سے ٹی وی کی دنیا میں ہیں اور انہوں نے اپنی صلاحیت کے دم پر اپنا مقام حاصل کیا ہے ۔ حنا خان نے نہ صرف اپنی شبیہ کو پیچھے کو چھوڑا بلکہ ٹی وی شو کی اس بہو نے دھیرے دھیرے اپنا اسٹائلش اوتار دکھایا ہے ۔
![]()
اداکارہ حنا خان طویل عرصہ سے ٹی وی کی دنیا میں ہیں اور انہوں نے اپنی صلاحیت کے دم پر اپنا مقام حاصل کیا ہے ۔ حنا خان نے نہ صرف اپنی شبیہ کو پیچھے کو چھوڑا بلکہ ٹی وی شو کی اس بہو نے دھیرے دھیرے اپنا اسٹائلش اوتار دکھایا ہے ۔ حنا کا ایئرپورٹ لک بھی ان کے فینس کو کافی پسند ہے ۔ وہ اکثر پیپراجی کے ذریعہ کلک کی جاتی ہیں ۔
حنا خان ان تصویروں میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔
حنا خان بلیو اینڈ وہائٹ ٹریک سوڈ میں اسمارٹ لگ رہی ہیں ۔
حنا خان ایئرپورٹ پر فلائٹ کا انتظار کررہی ہیں اور یہ تصویریں کلک کروائی ہیں ۔ حالانکہ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کہاں جارہی ہیں ۔