ہمانی بھاٹیہ کی بولڈ تصویروں نے مچایا تہلکہ، فینس کے اڑے ہوش، دیکھئے وائرل تصاویر
بالی ووڈ کی کئی اداکارائیں اپنی تصویروں اور ویڈیوز سے ہلچل مچاتی رہتی ہیں ۔ ایسے ہی ہمانی بھاٹیہ کی تصویریں بھی ان دنوں ہر طرف چھائی ہوئی ہیں ۔
سارا علی خان سے لے کر شنایا کپور تک ، سوشل میڈیا پر اکثر بالی ووڈ اداکارائیں ، اسٹار کڈس اور خاتون سلیبریٹیز کے گلیمرس لک موضوع بحث رہتے ہیں ۔ خاص کر ان کے بکنی لک کافی سرخیوں میں رہتے ہیں ۔ بالی ووڈ کی کئی اداکارائیں اپنی تصویروں اور ویڈیوز سے ہلچل مچاتی رہتی ہیں ۔ ایسے ہی ہمانی بھاٹیہ کی تصویریں بھی ان دنوں ہر طرف چھائی ہوئی ہیں ۔
ہمانی بھاٹیہ کا انسٹاگرام اکاونٹ ان کی زبردست تصویروں اور ویڈیوز سے بھرا ہوا ہے ۔
خاص کر ان کی بکنی تصاویر اکثر موضوع بحث رہتی ہیں ۔ ہمانی اپنے زبردست لکس کو لے کر فینس کے درمیان کافی مشہور ہیں ۔