ہیلی شاہ نے ریڈ کارپیٹ کیلئے منتخب کیا سب سے الگ لک، پہنی ایسی ڈریس، دیکھتے ہی رہ گئے سبھی
کانز فلم فیسٹیول 2022 میں دیپیکا پڈوکون، ایشوریہ رائے، تمنا بھاٹیہ اور پوجا ہیگڑے جیسے ستاروں کے بعد اب ٹی وی اداکارہ ہیلی شاہ بھی گلیمر بڑھانے کے لیے کانز فلم فیسٹیول میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے کانز فلم فیسٹیول میں کافی خوبصورت لک اپنایا ہے۔
کانز فلم فیسٹیول میں ستاروں کا میلہ لگا ہوا ہے۔ ریڈ کارپیٹ پر ستارے ایک سے بڑھ کر ایک اوتار میں نظر آرہی ہیں دیپیکا پڈوکون، ایشوریہ رائے، تمنا بھاٹیہ اور پوجا ہیگڑے جیسے ستاروں کے بعد اب ٹی وی اداکارہ ہیلی شاہ بھی گلیمر بڑھانے کے لیے کانز فلم فیسٹیول میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے کانز فلم فیسٹیول میں کافی خوبصورت لک اپنایا ہے۔ ہیلی شاہ گرے کلر کے گاؤن میں نظر آئیں۔
ہیلی شاہ نے اس دوران ڈیپ نیک گاون کے ساتھ بن بنایا گیا ۔ ہیلی شاہ کا یہ لک قابل دید ہے ۔
ہیلی شاہ کے ریڈ کارپیٹ لک نے ہر کسی کا دل جیت لیا ہے ۔ ہیلی شاہ نے اپنی کچھ تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔
ہیلی شاہ نے گلیمرس گاون کے ساتھ سمپل میک اپ کیا ہے ۔ وہیں ایک دن پہلے وہ فارمل لک میں کچھ اس طرح نظر آئی تھیں ۔