Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ہنسی اور قہقہوں کی بالی ووڈ میں پھر واپسی

بالی ووڈ کی کامیڈی ڈرامہ فلم ’ہیرا پھیری‘کی تیسری کڑی’ہیرا پھیری3‘کی شوٹنگ کا آغاز دسمبر میں ہوگا۔

نامور بھارتی اداکاراکشے کمار، سنیل شیٹی اور پاریش راول کی ہنسی اور قہقہوں سے بھرپور بالی کی کامیڈی ڈرامہ فلم’ہیرا پھیری‘کی سلور اسکرین پر ایک بار پھر واپسی ہو رہی ہے۔

جی ہاں 2000ء میں بننے والی فلم ‘ہیرا پھیری ‘کی تیسری کڑی ہیرا پھیری3کی شوٹنگ کا آغازرواں سال دسمبر میں ہوگاجس کا باقاعدہ اعلان فلم کے ہدایتکار نے ٹوئٹر پر کیا ہے۔

اندرا کمارکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اکشے کمار، سنیل شیٹی اور پاریش راول ایک بار پھر ساتھ نظر آئیں گے ۔

واضح رہے فلم’ہیرا پھیری2019’کے وسط میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.