Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

حاملہ بیوی کے ساتھ آدتیہ نارائن میٹرنٹی شوٹ، بیبی بمپ فلانٹ کرتی نظر آئیں شویتا اگروال

 ٹی وی میزبان اور گلوکار آدتیہ نارائن (Aditya Narayan) اور ان کی اہلیہ شویتا اگروال (Shweta Agarwal) جلد والدین بننے والے ہیں جس کی جانکاری جوڑے نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی ہے۔ آدتیہ نارائن نے انسٹاگرام (Shweta Agarwal Pregnant) پر اپنی بیوی شویتا اگروال حاملہ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے

آدتیہ نارائن (Aditya Naryan) اور ان کی اہلیہ شویتا اگروال (Shweta Agarwal) جلد ہی اپنے پہلے بچے کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہیں۔ جوڑے نے آج اپنے میٹرنٹی شوٹ maternity Photo Shoot کی نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں شویتا کو اپنے بیبی بمپ کے ساتھ بلیک سوئمنگ سوٹ پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسی وقت آدتیہ بھی بلیک ڈریس میں شویتا کو پیار بھری نظروں سے دیکھ رہے ہیں۔

جیسے ہی آدتیہ اور شویتا نے شیئر کیا، ان کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگیں۔

وہیں اس تصویر میں دونوں کریم رنگ کے لباس میں نظر آرہے ہیں۔

آدتیہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، سب سے اچھے دوست ہونے سے لیکر والدین بننے تک کا سفر ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.