Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

حاملہ عالیہ بھٹ بغیر میک اپ کے لگتی ہیں بے حد حسین، اداکارہ کی تصاویر پر مرکوز ہیں فینس کی نظریں

عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) اکثر انسٹا گرام پر نیوڈ میک اپ میں اپنی تصاویر پوسٹ کرتی ہیں۔ وہ جلد ہی ماں بننے والی ہیں، جس کی خوشی ان کے چہرے پر واضح طور پر جھلکتی ہے۔ آئیے ان کی تازہ ترین تصاویر دیکھتے ہیں۔

عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) کی سادگی بھری تصاویر فینس کو کافی پسند آتی ہیں۔ اداکارہ اپنی شادی کے دن بھی نیوڈ میک اپ میں نظر آئی تھیں۔ دیکھئے اداکارہ کے بغیر میک اپ والی سب سے شاندار تصاویر۔

عالیہ بھٹ بغیر میک اپ کے ہی کافی خوبصورت لگتی ہیں، جس کا ثبوت ان کی یہ تصاویر ہیں۔

عالیہ بھٹ کالے رنگ کی ڈریس میں بغیر میک اپ کے نظر آرہی ہیں۔

عالیہ بھٹ نے کم از کم ہائی لائٹر کا استعمال کیا ہے، جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.