پچھلے کچھ دنوں سے دشا اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مسلسل اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتی نظر آ رہی ہیں۔ دشا کی ان تصویروں پر ان کے چاہنے والے پیار لٹا رہے ہیں۔ ا ان میں سے کچھ تصویروں میں وہ سوئمنگ پول میں نظر آ رہی ہیں تو کچھ میں وہ ساحل سمندر پر Bikini Photo پوز دیتی نظر آ رہی ہیں۔
دشا پٹانی نے اپنے گلیمرس انداز سے لوگوں کو دیوانہ بنا دیا ہے۔ ان کے مداح ان کی خوبصورتی کے قائل ہیں۔ دشا پٹانی سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تازہ ترین تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس میں ان کا بے حد بولڈ اوتار نظر آرہا ہے۔ پچھلے کچھ دنوں سے دشا کی کئی تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔
پچھلے کچھ دنوں سے دشا اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مسلسل اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتی نظر آ رہی ہیں۔ دشا کی ان تصویروں پر ان کے چاہنے والے پیار لٹا رہے ہیں۔
ان تصاویر پر اب تک لاکھوں لائکس بھی آ چکے ہیں۔ ان میں سے کچھ تصویروں میں وہ سوئمنگ پول میں نظر آ رہی ہیں تو کچھ میں وہ ساحل سمندر پر پوز دیتی نظر آ رہی ہیں۔